سچ کا سفر بہت طویل اور صبر آزما ہوتا ہے۔ اس میں دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آتے ہیں ۔ لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں۔ اعتراضات کا صبر واستقلال کے ساتھ جواب دینا پڑتا ہے۔ مضبوط اعصاب اور طاقتور دماغ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر وقت بیدار رہنا پڑتا ہے موت کو گلے لگانا پڑتا ہے۔ گھر بار چھوڑنا پڑتا ہے۔ اس کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم جیسے اخلاق اپنانے ہوتے ہیں۔
۔۔۔سیارچے۔۔111
No comments:
Post a Comment